اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہے،چوبیس گھنٹوں میں چھ ہزار کے قریب نئے مریضوں کی تشخیص کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 19 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
کراچی : سائٹ میں حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بیڈ شیٹ بنانے کی فیکٹری میں لگی جس کی اطلاع ملتے ہی 2 فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے تاہم آگ پر قابو نہ پانے کے باعث مزید 6 فائر ٹینڈرز بھیجے گئے۔
اسلام آباد : اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں عدم حاضری پر نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نیب نے عدالت کو بتایا کہ نواز…
واشنگٹن: امریکا کے خصوصی سفیر بران بیک نے بھارت میں مذہبی آزادی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔