بلوچستان میں میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کی سمری منظور

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان نے کورونا وائرس کے پیش نظر میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کی سمری منظور کرلی۔ ملک دیگر صوبوں کی طرح کورونا وائرس کے باعث بلوچستان میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات نہیں ہوسکے جس پر بورڈ نے بھی صوبے میں میٹرک…

نوابزادہ میر سراج رئیسانی شہید نے ملک وقوم کے مفاد کیلئے قربانی دی : نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی

کوئٹہ: شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی کے صاحبزادے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ نوابزادہ میر سراج رئیسانی شہید نے ملک وقوم کے مفاد کیلئے قربانی دی، وہ ہمیشہ ملک کی ترقی وخوشحالی اور صوبے کی پسماندگی ختم کرنے کے حوالے سے جدوجہد…

ہم نے بجٹ کے دوران ہی مشورہ دیا تھا کہ بلوچستان کا تباہ حال نظام ائیرایمبولینس خریدنے کا متحمل نہیں…

کو ئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے صوبائی حکومت کو ائیرایمبولینس خریدنے سے روکنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بجٹ کے دوران ہی مشورہ دیا تھا کہ بلوچستان کا تباہ حال…

شیخ رشید جیسے غیر سنجیدہ اور مسخرے شخص کو سردار اختر جان مینگل پر تنقید زیب نہیں دیتی، میر احمد…

ٰکو ئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر و رکن بلوچستان اسمبلی میر احمد نواز بلوچ نے کہا ہے کہ شیخ رشید جیسے غیر سنجیدہ اور مسخرے فرد کو فخر بلوچستان سردار اختر جان مینگل کے بارے میں زبان درازی سے قبل سو دفعہ سوچنا چاہیے تھا