کورونا وبا ابھی تک موجود، ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ہوگا، اسد عمر کی عوام سے اپیل
پشاور : وفاقی وز اسد عمر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا ابھی تک موجود ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ہوگا، حفاظتی تدابیر اختیار کرلیں تو عیدالاضحیٰ کا مرحلہ بھی گزر جائے گا۔
