پرواز میں ایک فضائی میزبان کو مکے مارنے، دوسرے کو کاٹنے پر سلمیٰ بلیئر گرفتار

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیویارک جانے والی ڈیلٹا ایئر لائنز کی پرواز میں پیش آنے والے واقعہ میں فضائی عملے کے 2 ارکان زخمی ہوئے جن میں سے ایک کو ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔

پاکستان موسمیاتی آفات کے خلاف رہنما کردار ادا کرسکتا ہے: صدر زرداری

صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کے لیے یہ دن خصوصی اہمیت رکھتا ہے، قدرتی آفات کے تجربات نے ہمیں سکھایا ہے کہ صرف آفات کے بعد ردعمل ظاہر کرنا کافی نہیں، بلکہ ان سے نمٹنے کے لیے پیشگی تیاری اور مؤثر منصوبہ بندی ضروری ہے۔

دہشتگردی کے خلاف ایک ملک میں دو خارجہ پالیسیاں نہیں چل سکتیں: وفاقی وزراء

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کو بریف کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف اور خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ دہشتگردی کے خلاف مشترکہ پالیسی پر اتفاق رائے…