مودی کی بائیڈن سے ملاقات، وائٹ ہاؤس کے باہر سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن :  امریکی دورے میں نریندرمودی کی شرمندگیوں کا سلسلہ جاری رہا ، وائٹ ہاؤس آمد پرکسی نے گھاس نہ ڈالی۔ وائٹ ہاؤس میں آمد پرامریکی صدرنے نریندرمودی کا استقبال کرنا بھی گوارا نہ کیا۔ نریندرمودی خود ہی دروازے سے اندرچلے گئے ۔ وزیراعظم…

امریکی صدر بائیڈن نے مودی کو گاندھی کا عدم تشدد کا فلسفہ یاد کرا دیا

واشنگٹن  :  بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا دورہ امریکا شرمندگی کا باعث بن گیا۔ صدر بائیڈن نے مودی کو گاندھی کا عدم تشدد کا فلسفہ یاد کرا دیا۔ گجرات کے قصائی کو امریکا کی یاترا الٹی پڑنے لگی۔ صدر بائیڈن نے ملاقات میں مودی کے کالے کرتوت سامنے…

امریکا دہشتگرد تنظیموں کو ہتھیار، آلات اور گاڑیاں فراہم کرتا ہے : اردوان

استنبول  :  ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ نیٹو اتحادی ہونے کے باوجود ترکی اور امریکا ایک دوسرے کے برعکس پوزیشن پر کھڑے ہیں ۔ استنبول میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ امریکا دہشت گرد تنظیموں سے لڑنے کی بجائے انہیں سپورٹ کر رہا…

طالبان حکومت کی مذہبی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اب سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی…

طالبان حکومت کی مذہبی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اب سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سخت سزائیں دوبارہ دی جائیں گی۔ طالبان حکومت میں جیل خانہ جات کے انچارج ملا نورالدین ترابی نے ایسوسی ایٹیڈ (اے پی) نیوز کو بتایا کہ…

پاکستان میں بڑے بڑے مافیاز قانون کی بالادستی نہیں چاہتے: وزیراعظم

ڈیرہ غازی خان  :  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑے بڑے مافیاز قانون کی بالادستی نہیں چاہتے، مافیا کہتا ہے ہمیں این آر او دے دو۔ دنیا میں اشیا کی قیمتیں اتنی نہیں بڑھیں جتنی ایک سال میں بڑھی ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں…

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا پشتون کلچر ڈے کے موقع پر خصوصی پیغام

کوئٹہ :  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا پشتون کلچر ڈے کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ ہمارا صوبہ مختلف اقوام، قبیلوں اور رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ھے۔ ہمارے صوبے کی منفرد ثقافت، روایات اور تہذیب و تمدن یہاں بسنے والے…

لندن بیٹھے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو لاہور میں کورونا ویکسین لگ گئی

لاہور :  لندن بیٹھے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو لاہور میں کورونا ویکسین لگ گئی۔ این سی او سی کے ریکارڈ میں نواز شریف کو 22 ستمبر کو ویکسین لگائی گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے شناختی کارڈ پر کورونا ویکسین کوٹ خواجہ…

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا مہنگائی میں اضافے پر تشویش کا اظہار

لاہور:   پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ہوشربا مہنگائی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام بنیادی اشیاء مہنگی کر کے وسائل جمع کرنا ظلم، ظلم اور بدترین ظلم ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے…