مولانا فضل الرحمان پھر سرگرم،سابق وزیراعظم سے رابطہ، خدشات کا اظہار
اسلام آباد : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی سے رابطہ…
