تبدیلی کا سفر اب رکنے والا نہیں ، جائز کام ہر صورت ہوگا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تبدیلی کا سفر اب رکنے والا نہیں، جائز کام ہر صورت ہوگا۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے اراکین قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، عامر طلال گوپانگ، رضا نصر اللہ اور احمد حسین نے ملاقاتیں کیں۔…
