صومالیہ :صدارتی محل کے قریب خود کش دھماکا ،8 ہلاک

موغادیشو  :  پولیس ترجمان کے مطابق حملے میں صدارتی محل کی طرف جانیوالے ایک قافلے کو نشانہ بنایا گیا، ہلاک ہونیوالوں میں وزیراعظم کی مشیر برائے انسانی حقوق ، اس کے دو بچے اور ایک فوجی شامل ہے ، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے ۔ مقامی…

جرمنی میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری، 6 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

برلن  : جرمنی میں عام انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، 6 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی اور کرسچن ڈیموکریٹ یونین کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے کرسچن…

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق دنیا کا رویہ مساویانہ نہیں : وزیراعظم

نیو یارک  :  وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت کی ایک اور جنگ روکیں، بھارتی جدید جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور عدم استحکام پیدا کرنیوالی روایتی صلاحیتوں کا حصول ڈیٹرنس کو بے معنی کرسکتا ہے، عالمی بر ادری طالبان کے ساتھ بات چیت کرے،…

ایف سی کا بلوچستان کے علاقے خاران میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

ایف سی بلوچستان ساؤتھ نے خاران میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی بلوچستان نے  خاران میں دہشت گردوں کی موجودگی پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،…

سابق چیئرمین اوگرا کی غیر قانونی تقرری،راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد  : سابق چیئرمین اوگرا کی غیر قانونی تقرری پر نیب ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت تمام ملزمان کے خلاف ٹرائل جاری رکھنے کا حکم…

عمران صاحب ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں : مریم اورنگزیب

لاہور:  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں، یہ تمام وہی جھوٹے مقدمات اور الزامات ہیں جن کو بنانے کے لئے عمران خان نے سابق ڈی جی ایف آئی پہ دباؤ ڈالا تھا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی…

پاکستان بھی افغانستان میں مخلوط حکومت کا خواہشمند : وزیر خارجہ شاہ محمود

نیویارک  :  شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھی افغانستان میں مخلوط حکومت کا خواہشمند ہے، افغانستان میں کافی عرصے بعد امن کی امید پیدا ہوئی، مالی مسائل کے باعث مشکلات بھی پیدا ہو سکتی ہیں، مستحکم افغانستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔…

محکمہ موسمیات کی آج زیریں سندھ میں بارش کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج زیریں سندھ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج کراچی، حیدر آباد، عمر کوٹ، تھرپارکر میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیرمیں بھی چند مقامات پر تیز ہواؤں…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع

لاہور : بنکنک عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہبازکی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع کرد ی۔ بنکنک عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے 5 بکسوں میں شہباز شریف اور حمزہ کے خلاف شواہد لیکر عدالت پیش…

حکومت نے ملک کو ترقی پذیر بنانے کے بجائے زوال پذیر بنا دیا : رانا ثناء اللہ

لاہور : رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے خلاف جعلی کاروائیاں کرنے میں مصروف ہے، حکومت نے ملک کو ترقی پذیر بنانے کے بجائے زوال پذیر بنا دیا، غریب عوام کیلئے روٹی کا حصول مشکل ہوگیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ…