ٹی وی ڈراموں سے دور اقرا عزیز ماڈلنگ میں مصروف
کراچی : اداکارہ و ماڈل اقرا عزیز آج کل ٹی وی ڈراموں کے بجائے ماڈلنگ میں مصروف ہیں اور متعد د اداروں کی اشتہاری فلموں کی آٖفرز قبول کرنے کے بعد وہ آج کل استنبول میں قیام پذیر ہیں اور ایک ملٹی نیشنل ادارے کے اشتہا ر کیلئے دیگر تمام…
