ن لیگی قیادت شریف نہیں ڈبل شریف ہے ، گورنر سندھ

کراچی :گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہر دور میں ڈبل شاہ ایک نیا روپ لے کر آتا ہے، یہ لوگ شریف نہیں ڈبل شریف ہیں، ایک شریف لندن میں بیماری کے نام پر بیٹھ کر منصوبے بنا رہا ہے تو دوسرا شریف پاکستان میں حساب دینے کے بجائے ہم سے حساب…

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس ، افغان وزیر خارجہ اسلام آبادپہنچ گئے

اسلام آباد : افغانستان کی صورتحال پر ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے افغانی وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔ افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیرخارجہ امیرخان متقی اسلام آباد پہنچ گئے۔افغانستان کی صورتحال پر…

او آئی سی اجلاس،اسلام آباد کی مرکزی شاہراہیں سجادی گئیں

اسلام آباد : اسلامی تعاون تنطیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کی تیاریاں، دارالحکومت کی مرکزی شاہراہیں سجا دی گئی ہیں۔ رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سمیت مہمانوں کی اسلام آباد آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مہمانوں کیلئے خیر مقدمی بینرز بھی آویزاں کردیئے گئے…

آرمی چیف سے چیک ریپبلک کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیک ریپبلک کے سفیر نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں افغان عوام کی انسانی…

وزیراعظم اپنی 3 سال کی تباہ کاریوں کا الزام بھٹو اور شریف خاندان پر لگا رہے ہیں : سینیٹر شیری رحمان

لاہور  :  سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنی 3 سال کی تباہ کاریوں کا الزام بھٹو اور شریف خاندان پر لگا رہے ہیں، اپنی نااہلی کا الزام دوسروں پر ڈالنے کا بیانیہ اب بری طرح سے پٹ چکا ہے۔ نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے…

دنیا افغانستان کے معاملے میں غفلت کا مظاہرہ نہ کرے ، وہاں انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے : شاہ محمود…

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا افغانستان کے معاملے میں غفلت کا مظاہرہ نہ کرے، وہاں انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، اس سے ناصرف افغانستان کے ہمسایہ ممالک بلکہ یورپ بھی متاثر ہوگا، جوبائیڈن حکومت کو اپنی پالیسی کا ازسرنو…

غریب ممالک میں غربت کا سبب کرپٹ حکمران، کرپشن ملک کو تباہ کر دیتی ہے : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب ممالک میں غربت کا سبب کرپٹ حکمران، کرپشن ملک کو تباہ کر دیتی ہے، اکثر لوگ پیسہ کمانے کیلئے سیاست کا رخ کرتے ہیں، ہمارا مقابلہ دو خاندانوں سے ہے جو دولت سے مالا مال ہیں، بھٹو اور شریف خاندان…

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا سانحہ آرمی پبلک سکول شہدا کی 7ویں برسی کے موقع پر…

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا سانحہ آرمی پبلک سکول شہدا کی 7ویں برسی کے موقع پر پیغام کوئٹہ : سانحہ آرمی پبلک سکول نے قوم کو دہشتگردی کے خلاف متحد کیا،وزیراعلی بلوچستان کوئٹہ:سانحہ اے پی سی کے معصوم شہدا ہمیشہ ہمارے…

16 دسمبر دردناک دن کے طور پر ہمیشہ یاد رہے گا ، کیا ہم نے کوئی سبق سیکھا؟

اسلام آباد : شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر دردناک دن کے طور پر ہمیشہ یاد رہے گا، کیا ہم نے کوئی سبق سیکھا، کیا اصلاح احوال کی راہ اپنائی ؟۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…