کراچی چلے گا تو ملک چلے گا ، فاروق ستار
اسلام آباد : ایم کیو ایم پاکستان انٹرا پارٹی الیکشن رات کی تاریکی میں چوری کئے، ہم نے اسے چیلنج کیا۔ کراچی پاکستان کی شہ رگ ہے، سندھ کے وڈیرے اور مرکز کراچی کو برباد نہ کریں۔
اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو…
