دنیا نےاقدامات نہ کیے تو افغانستان میں بہت بڑا انسانی بحران پیدا ہو گا : وزیراعظم

اسلام آباد : او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں افغانستان میں معاشی و اقتصادی بحران سے نمٹنے پر مشاورت جاری ہے۔ سعودی عرب نے افغانستان کیلئے ایک ارب ریال امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ…

وفاقی حکومت نے کراچی پلان کا ایک اور بڑا منصوبہ مکمل کر لیا

لاہور :  وفاقی حکومت نے کراچی پلان کا ایک اور بڑا منصوبہ مکمل کر لیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق کراچی پلان کا ایک اور منصوبہ مکمل کر لیا ہے، محمود آباد نالہ جو میلوں صرف…

صدر مملکت کی عالمگیر خان کے گھر آمد، والد کی شہادت پر تعزیت کی

کراچی : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایم این اے عالمگیر خان سے ان کے والد کی شہادت پر تعزیت کرنے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر اور ایم پی اے فردوس شمیم نقوی بھی صدر عارف علوی کے ہمراہ عالمگیر خان کی…

افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کیلئے ہنگامی کاوشیں ناگزیر ہیں : آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کے لیے ہنگامی کاوشیں ناگزیر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے آئی جی پولیس سے کوئٹہ دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے جبکہ انہوں نے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے وزیراعلیٰ نے آئی جی پولیس سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے…

طلبا و طالبات ہمارے ملک کا فخر اور اثاثہ ہیں ، نصیب اللہ مری

کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ طلبا و طالبات ہمارے ملک کا فخر اور اثاثہ ہیں، معیار تعلیم میں اضافہ، تحقیق پر مبنی تعلیم کے فروغ کیلئے تعلیمی اداروں کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے، تعلیم کے بغیر کوئی بھی ملک و قوم…

بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ، ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے قندھاری بازار میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ صوبائی مشیر نے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ…

کوئٹہ، شارع اقبال پر ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف سی ٹی ڈی تھانے میں درج

کوئٹہ : کوئٹہ کی شارع اقبال پر ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا مقدمے میں قتل،اقدام قتل،ایکسپوزو ایکٹ اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق ہفتہ کی شب کوئٹہ کی…

پہلا فیفا عرب کپ الجیریا نے جیت لیا

پہلا فیفا عرب کپ کا ٹائٹل الجیریا نے جیت لیا، فائنل میں تیونس کو 0-2 سے شکست دی، 16 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں میزبان قطر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ قطر کے البیت اسٹیڈیم میں 8 ہزار سے زائد شائقین کی موجودگی میں فیفا کی نگرانی میں عرب کپ کھیلا گیا…

ہاکی ایشین چیمپینز ٹرافی، پاکستان کا چوتھا میچ آج میزبان بنگلادیش سے ہو گا

ڈھاکا : ہاکی ایشین چیمپینز ٹرافی میں آج پاکستان کا چوتھا میچ میزبان بنگلادیش سے ہو گا، گرین شرٹس اور جنوبی کوریا کا مقابلہ تین تین سے ڈرا ہو گیا تھا۔ ڈھاکا میں جاری ہاکی کے سپر میگا ایونٹ میں پاکستان اور بنگلادیش مدمقابل ہوں گے،…