وفاقی حکومت کی بلوچستان کے معاملات میں مداخلت کسی صورت برداشت نہیں ، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی اراکین کا اجلاس صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جمعیت علما…
