افغانستان کے اربوں ڈالر کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے لیے کابل میں احتجاج

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تقریباً 200 افغان شہریوں نے احتجاجی مارچ کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری کی طرف سے منجمد کیے گئے افغانستان کے اربوں ڈالر کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دو دہائی تک جاری…

سال 2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے، سربراہ ڈبلیو ایچ او

نیو یارک  :  سربراہ ڈبلیو ایچ او کو کہنا ہے کہ2022 کو کورونا وبا کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریئس نے کورو نا کے خاتمے کے لیے اقدامات پر زور دیتےہوئے کہا ہے کہ اگلے سال کے اندر کوویڈ 19 وبائی بیماری…

چلی کے صدارتی انتخابات میں گیبرئیل بوریک نے میدان مار لیا

سنتیاگو : چلی کے صدارتی انتخابات میں سابق سٹوڈنٹ لیڈر گیبرئیل بوریک نے میدان مار لیا، ملک کے کم عمر ترین صدر بن گئے۔ 35 سالہ گیبرئیل بوریک دو ہزار بارہ میں چلی یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ لیڈر کے طور پر شہرت حاصل کی تھی۔ دو ہزار اٹھارہ میں ایک…

ہتھیاروں کی دوڑ میں روس امریکا مقابلہ جاری ، جدید ترین ڈرون کا کامیاب تجربہ

ماسکو :   ہتھیاروں کی دوڑ میں روس ایک بار پھر امریکا کے ساتھ مقابلے میں آ گیا، روسی وزارت دفاع نے جدید ترین ڈرون کے کامیاب تجربے کی ویڈیو جاری کر دی۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون فضا سے زمین اور فضا سے فضا میں…

برطانیہ میں 24 گھنٹے کے دوران اومی کرون کے 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

 لندن : برطانوی محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہزار 44 ہوگئی ہے۔ لندن سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے مجموعی کیسز کی تعداد 45 ہزار 145 ہوگئی ۔ اومی…

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجح ہے

اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کہتے ہیں کہ میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجح ہے، ملک کی ترقی اور معاشی خوشحالی میں بزنس کمیونٹی کا کردار انتہائی اہم ہے۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس…

گیس بحران سنگین تر، عوام حکومتی نااہلی اور بدانتظامی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں : شہباز شریف

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گیس کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ سنگین ہوتا جا رہا ہے، عوام حکومت کی نااہلی، کرپشن اور بدانتظامی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے مزید کہا کہ صنعت بھی گیس بحران…

رانا شمیم نے تاثر دیا کہ ہائیکورٹ کے تمام ججز سمجھوتہ کرنے والے ہیں ، عدالت

اسلام آباد : ہائیکورٹ میں رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے کہ رانا شمیم نے تاثر دیا کہ ہائیکورٹ کےتمام ججز سمجھوتہ کرنے والے ہیں، بادی النظر میں رانا شمیم نے بغیر شواہد بہت بڑا بیان دیدیا۔ چیف جسٹس…

افغانستان کا مسئلہ طالبان کے بجائے افغان عوام کا ہے : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کا مسئلہ طالبان کی بجائے تین کروڑ اسی لاکھ افغان عوام کا ہے، عوام کے نکتہ نظر سے امریکا کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ بیس وزرائے خارجہ اور دس…