عمران خان نے معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ، احسن اقبال
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے عوام سے جھوٹے وعدے کیے اور معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پہلے ہی آگاہ کردیا تھا کہ دسمبر میں گیس کی شدید لوڈ شیڈنگ ہوگی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے…
