نئے پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، پاکستان کا آئین اقلیتوں کے بنیادی حقوق کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی…
