ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پہلی مرتبہ پاکستان، بھارت کے علاوہ تیسرے ملک کے نام

فیلڈ ہاکی میں دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے شمار کی جانے والی پاکستان اور بھارت کے علاوہ پہلی مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل تیسرا ملک جیت گیا۔ مینز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا ایونٹ 2011 میں چین میں کھیلا گیا تھا، جس میں بھارت…

آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی

دبئی : آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں کپتان بابراعظم نے ایک مرتبہ پھر سے پہلی پوزیشن سنبھال لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی ٹی20 رینکنگ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور انگلش بلےباز ڈیوڈ ملان…

پریانکا چوپڑا نے اپنے نام کیساتھ لگا شوہر کا نام ہٹانے کی وجہ بتادی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نام کے ساتھ لگا شوہر کا نام ہٹانے کی وجہ بتادی۔ گزشتہ ماہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی جانے والی ایک معمولی سی تبدیلی نے…

جاپانی اداکارہ ہوٹل کی 22ویں منزل سے گر کر ہلاک

ٹوکیو : جاپان کی اداکارہ سایا کاکانڈا 35 برس کی عمر میں ہوٹل کی 22 ویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئیں۔ سایا کاکانڈا جاپان کے سینئر اداکار ماساکی کانڈا اور 59 سالہ گلوکارہ سیکو میٹسودا کی بیٹی تھیں۔ سایا کاکانڈا جاپان کے شمال مشرق میں…

بلوچستان میں ’اومیکرون‘ کے 12 مشتبہ کیسز رپورٹ

بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے 12 مشتبہ کیسز سامنے آگئے۔ بلوچستان کے انچارج کووڈ آپریشن سیل ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی کا کہنا ہے تھا کہ بلوچستان میں اومیکرون کے 12 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئے…

موجودہ حکمرانی کا ڈھانچہ صرف ٹرانسفر و تعیناتیوں پر کھڑا ہے ، جام کمال

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ موجودہ حکمرانی ڈھانچہ صرف ٹرانسفر اور تعیناتیوں پر اپنی توانائیوں کا انحصار اور ضائع نہیں کر سکتایہ دیکھنا اچھا نہیں کہ تمام ترقیاتی کام…

بلوچستان میں اگلی حکومت جے یو آئی بنائے گی ، مولانا عبد الواسع

لورالائی : جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے کہا کہ بلوچستان میں اگلی حکومت جے یو آئی بنائی گی کئی اہم سیاسی رہنماء پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے خواہش مند ہیں انہوں نے کہا کہ کے پی کے بلدیاتی الیکشن…

انتظامیہ عوام کی جان و مال کی حفاظت میں بری طرح ناکام رہی ہے ، نواب ثناء اللہ زہری

خضدار : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے تحصیل زہری میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زہری میں بے گناہ شہریوں کو قتل کیا…

صوبائی حکومت صوبے میں اراضی ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کیلیئے اقدامات کررہی ہے ، چیف سیکرٹری…

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں اراضی ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کیلیئے اقدامات کررہی ہے جس کی تکمیل سے ریاستی اراضی کا تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہوجائیگا اور ایک بٹن کے ذریعے زمین کے بارے میں…

آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

جدہ: چاند آج درمیانی شب میں خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس کی مدد سے قبلے کی سمت کا تعین بھی کیا جا سکے گا۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب میں آج رات 3 بج کر 23 منٹ پر چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ یہ روح پرور منظر رواں برس آخری بار…