کھیل کے17 میدان بحال کرنے کی تیاری، پی سی بی تعاون کرے گا

کراچی:  سندھ حکومت کے تعاون سے پی سی بی اگلے سال فروری سے صوبے میں اسکول کرکٹ کیٹ شروع کرنے جا رہا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت سندھ میں کرکٹ کو فروغ دینے کے حوالے سے اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں…

سویت یونین ٹوٹنے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں گھمنڈی ہوگیا، گوربا چوف

ماسکو:  سابق صدر میخائل گوربا چوف نے کہا ہے کہ سوویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں مغرور ہوگیا اور کسی کے قابو میں نہیں رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویت یونین کے سابق صدر  گوربا چیف نے کہا ہے کہ سویت یونین کے…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی،کشمیری نوجوان شہید

سرینگر:  مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک اورکشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے اننت ناگ کا محاصرہ کرلیا۔ نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے…

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹربن گئے

 نیویارک:  امریکی شہرنیویارک کی پولیس کی تاریخ میں پہلی بارپاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹربن گئے۔ نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے مسلم آفیسرز سوسائٹی کے ٹوئٹ کے مطابق نیویارک پولیس کی تاریخ میں کسی پاکستانی نژاد امریکی کے ڈپٹی انسپکٹرکے عہدے تک…

بھارت میں اومیکرون کا پھیلاؤ،2 ریاستوں میں رات کا کرفیونافذ

نئی دہلی:  بھارت میں اومیکرون کا پھیلاؤ روکنے کے لئے 2ریاستوں میں رات کو کرفیولگانے کااعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اومیکرون کیسز میں اضافے کوروکنے کے لئے اترپردیش اورمدھیہ پردیش ریاستوں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا…

بنگلا دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے 37افراد ہلاک

ڈھاکا:  بنگلا دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے37 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی  ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق  حادثہ دارالحکومت ڈھاکا سے 250کلومیٹردور جھلوکٹھی میں پیش آیا۔ 3 منزلہ کشتی میں 500 افراد سوارتھے۔ کشتی میں اچانک آگ بھڑکنے کے…

وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس کا افتتاح کر دیا

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس کا افتتاح کر دیا۔  وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ اور ہائر ایجوکیشن کے وزیر کو منصوبے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ٹیک کمپنیاں دنیا کا مستقبل ہیں،…

لاہور میں خیمے لگا کر احتجاج کرنے جا رہا ہوں : آصف زرداری کا بڑا اعلان

ٹنڈوالہیار : سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد میں بیٹھ کر مخالفین کا مقابلہ کرنے جا رہا ہوں، لاہور میں خیمے لگا کر احتجاج کریں گے، بھٹو صاحب نے عوام کے مسائل کو ترجیح دی۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے ٹنڈوالہیار…

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری

اسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق، قرض کی رقم توانائی کے شعبے میں بہتری کے لئے استعمال کی جائے گی۔ پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان معاہدہ پر اسلام آباد میں…