وفاقی محکموں نے بلوچستان میں لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں نے بلوچستان میں لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا ہے، سوئی سدرن گیس کمپنی نے عوام سے اربوں روپے سلو میٹر چارجزکے نام پر لوٹ لیے ہیں…

بلوچستان میں اومیکرون کے مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ نیگٹیو آ گئے

کوئٹہ : بلوچستان میں اومیکرون کے مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ نیگٹیو آگئے کورونا آپریشن سے انچارج ڈاکٹر نقیب اللہ کے مطابق گزشتہ دنوں ضلع قلات میں 12افراد کے نمونے لئے گئے تھے جنہیں ٹیسٹ کیلئے اسلام آباد بھیج دیئے گئے مذکورہ افراد کے ٹیسٹ رپورٹس…

اللہ سے ہر وقت اور ہدایت کی دعا کرتی ہوں : وینا ملک

لاہور : اداکارہ ومیزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ زندگی میں سیکھنے کاعمل ہر وقت جاری رہتا ہے، میں نے 2013ء کے بعد یہ طے کیا تھا جب تک مجھے کسی پراجیکٹ میں واضح مارجن کا کردار نہیں ملے گا میں کام نہیں کروں گی، میں اللہ تعالیٰ سے ہر وقت دعا کرتی…

میشا شفیع کیخلاف مقدمہ کے اخراج کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور : ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف مقدمہ کے اخراج کیلئے درخواست پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کی، جس میں گلوکارہ نے اپنے خلاف ایف آئی اے کے…

بابر اعظم نے رکی پونٹنگ کا 16 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا

لاہور :  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مایہ ناز آسٹریلوی کرکٹر رکی پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ رکی پونٹنگ سال کے آخر میں ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ دونوں میں نمبر ون ہونے کا ریکارڈ اپنے نام رکھتے ہیں، انہوں نے 2005 میں یہ…

ہربھجن سنگھ کا کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی : بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ 41 سالہ بھارتی کرکٹر نے اپنے ٹویٹ میں کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ آج وہ اس کھیل کو الوداع کہہ رہے ہیں جس نے انہیں زندگی…

جنوبی کوریا کے صدر نے سزا یافتہ سابق صدر کو معاف کر دیا

سیؤل : جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے سزا یافتہ سابق صدر پارک گوئن کو معاف کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عدالت نے جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوئن کو 22 سال قید سنائی تھی۔خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے الزام میں…

لاکھوں افغان بچے مناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ سے موت کے دہانے پر ہیں : رپورٹ

لاہور : ایک سروے کے مطابق تقریباً 10 لاکھ افغان بچے مناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ سے موت کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غریب مائیں بھوکی رہتی ہیں جن کی وجہ سے وہ اپنے بچوں کو دودھ تک پلانے کے قابل…

نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جا رہے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جا رہے ہیں، اگر نواز شریف کی سزا ختم کرنی ہے تو ساری جیلیں کھول دینی چاہئیں۔  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں…

کرتارپورراہداری:پاک بھارت زیرولائن پرپل کی تعمیرشروع

لاہور:  پاکستان نے کرتارپور راہداری کی تعمیر کے دوسرے مرحلے میں پاک بھارت زیرولائن کے قریب پل کی تعمیرکاکام شروع کردیاہے۔ کرتارپور پراجیکیٹ کے دوسرے مرحلے میں پاک بھارت زیرولائن پر پل کی تعمیر شروع کی گئی ہے۔ پاکستان نے اپنی طرف سے پل کی…