صدر پاکستان ڈاکڑ عارف علوی کی کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ سلام کو اس دنیا میں امن، بھائی چارے اور انسانیت کے احترام کی علامت کے طور پر بھیجا گیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف…
