کراچی کے ایک اور نالے میں گیس دھماکا، 3 افراد زخمی
کراچی: محمود آباد میں نالے میں گیس دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق محمود آباد گیٹ کے قریب نالے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ریسکیو ورکرز موقع پر پہنچ گئے اور…
