کارکنان تیاری کریں! عمران خان کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے خاتمے کا وقت آ گیا، کارکن تیاری کریں۔ لاہور میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزبِ اختلاف شہباز…

مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے کنٹرول لائن کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا، …

زرداری بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں مگر پنجاب میں ان کے پاس امیدوار نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے پاس کوئی ایسا امیدوار نہیں جو پی ٹی آئی کا مقابلہ کر سکے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے…

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مسیحی برادری کو کرسمس سے قبل تنخواہیں ملنے کی نوید سنادی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مسیحی برادری کو کرسمس سے قبل تنخواہیں ملنے کی نوید سنادی، مسیحوں کیلئے ہاؤسنگ کالونی بناؤں گا، نالہ لئی کا منصوبہ 11ارب کا تھا آج 105ارب تک جاپہنچا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سانحہ…

ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کا تبادلہ، نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں تعینات

لاہور : ڈی جی نیب لاہور میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کا تبادلہ، شہزاد سلیم کو اے اینڈ پی ڈویژن نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔ نیب اسلام آباد کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نیب لاہور نے 4 برسوں کے دوران میجر ریٹائرڈ…

کے الیکٹرک کی بجلی 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد : کے الیکڑک نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست دائر کر دی۔ کے الیکڑک نے درخواست ایک سہ ماہی اور ایک ماہانہ ایڈجسمنٹی کی مد میں دائر کی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی…

دوران زچگی شرح اموات میں کمی کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں ، سید احسان شاہ

کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے کہا کہ محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے پارٹنرز کے تعاون سے ماں اور بچوں کی شرح اموات پر قابو پانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا کر خرچ رہی ہے۔خصوصا حمل اور زچگی کے دوران صوبے کے دور دراز علاقوں…

او آئی سی اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے ، سردار یعقوب ناصر

لورالائی  :  پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اوآئی سی کا اجلاس پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے لیکن اسکے ایجنڈے میں کشمیر کا زکر نہ…

ویڈیو اسکینڈل ، ملزمان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

کوئٹہ : کوئٹہ میں لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر انکی نازیبا ویڈیو بنانے کے کیس میں گرفتار ملزمان کیخلاف ہر گزرتے دن کیساتھ ایک نئی پیشرفت سامنے آ رہی ہے ملزمان پر منشیات فروشی اور لڑکیوں کو نشہ آ ور اشیاء پلا کر عصمت دری کرنے کا مقدمہ بھی…

جام صاحب، نہ تو پی ایس ڈی پی بند اور نہ ترقیاتی عمل سست روی کا شکارہے ، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان و صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہاہے کہ جام صاحب خاطر جمع رکھیں نہ تو پی ایس ڈی پی بند ہے اور نہ ترقیاتی عمل سست روی کا شکار ہے موجودہ حکومت میرٹ کے مطابق تقرر و تبادلے کر رہی ہے، موجودہ حکومت نے…