خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن: مردان کی میئر شپ کی دوبارہ گنتی، اے این پی کامیاب

مردان  :  خیبرپختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں پہلے مرحلے کے دوران مردان کی میئر شپ جیتنے والی اے این پی دوبارہ گنتی میں بھی کامیاب ہو گئی۔ جمعیت علماء اسلام کے ناکام امیدوار مولانا امانت شاہ نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی ریٹرنگ افیسر…

نواز شریف کی واپسی کی خبروں سے حکومت کی نیند اڑ گئی : احسن اقبال

لاہور : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کی خبریں آ رہی ہیں تو حکومت کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں۔ تقریب سے خطاب میں مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما نے کہا کہ پاکستان بڑے…

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے…

ملکی قرضوں کے عوض ریکوڈک فروخت کیا جا رہا ہے ، نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ : چیف آف سراوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبے میں حکمران جماعتیں ملکی قرضوں کے عوض ریکوڈک سمیت بہت سے قومی اثاثے کوڑیوں کے بھاؤ فروخت کرنے کے لئے کمربستہ ہیں،ریکوڈک سمیت قومی اثاثوں کو…

امید ہے مسیحی برادری صوبے سے پسماندگی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریگی ، حاجی لشکری رئیسانی

کوئٹہ :  سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے مسیحی برادری کو کرسمس پر مبادکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مسیحی برادری صوبے سے پسماندگی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریگی۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز سراوان…

مسیحی برادری کی ملک و قوم کیلئے بے پناہ خدمات ہیں ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ :گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کرسمس کے موقع پر گورنر ہاوس کوئٹہ میں کیک کاٹا اور مسیحی برادری کو کرسمس کی خوشیوں کے موقع پر مبارک باد دی، اس موقع پر گورنر بلوچستان نے کہا ہے کہ کرسمس کا تہوار امن و محبت کا پیغام دیتا ہے، پوری…

زیارت میں برف باری ، سیاحوں کی بڑی تعداد تفریح کے لئے پہنچ گئی

زیارت :کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد تفریح کےلئے زیارت پہنچ گئی۔بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی برف باری اور بارش کے بعد ضلع زیارت اور اطراف کے علاقوں میں سیاحوں کی بڑی تعداد تفریح کے لئے…

عوام کو صحت کی بہتر سہولتیں فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں ، احسان شاہ

چمن : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال چمن کا ہفتہ کے روز اچانک دورہ کیااس موقع پر ڈپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل،ڈی پی او چمن محمد علی کاسی بھی موجود ہیں اور ڈاکٹروں سے سول ہسپتال کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس…

کوئٹہ میں گرم ملبوسات کی خریداری جاری، لنڈے بازاروں میں رش بڑھ گیا

کوئٹہ : کوئٹہ میں سرد موسم کی سختی سے بچنے کے لیے شہریوں کی جانب سے گرم ملبوسات کی خریداری جاری ہے۔ سوئیٹرز، جیکٹوں اور ٹوپی سمیت دیگر گرم ملبوسات کے لیے لنڈے بازاروں میں رش بڑھ گیا۔ کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہریوں کے…

رمیز راجہ کی دوسری فتح پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور :  انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں بھارت کو ہرانے پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔  رمیز راجہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ نوجوانو، آپ نے اچھی کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ چیئرمین کا کہنا تھا کہ بھارت کو شکست دینے…