چین میں سردی کی شدید لہر ، برفباری کے سبب معمولات زندگی متاثر

بیجنگ : سردی کی شدید لہر نے چین کو لپیٹ میں لے لیا، وسطی اور مشرقی علاقوں میں برفباری کے سبب معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے۔ برفباری کے باعث ٹریفک کی آمدو رفت متاثر ہوئی، بعض مقامات پر پبلک ٹرانسپورٹ کو روکنا پڑا، صوبہ شیندونگ میں…

افغانستان میں طالبان حکومت نے الیکشن کمیشن کو تحلیل کردیا

کابل : افغانستان میں طالبان حکومت نے الیکشن کمیشن کو تحلیل کردیا ہے۔ طالبان حکومت کے ترجمان بلال کریمی نے اپنے بیان میں کہا کہ ضرورت پڑی تو الیکشن کمیشن دوبارہ بنالیں گے ،مگر ابھی اسکی کوئی ضرور نہیں ہے۔ سابق الیکشن کمشنر اورنگزیب کا…

برازیل میں شدید بارشوں سے دو ڈیم ٹوٹ گئے ، متاثرہ علاقوں میں سیلاب کا خطرہ

برازیلیا  :   شمال مشرقی برازیل میں شدید بارشوں سے دو ڈیم ٹوٹ گئے، متاثرہ علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ حکومت نے اتمبے کے تمام رہائشیوں کو دریائے ویروگا کے کنارے سے فوری طور پر انخلاء کرنے کی ہدایت کی ہے، برازیل کے 50 سے…

شریف فیملی کے 3 لوگ یہاں موجود ہیں، نوازشریف بھی آ جائیں : شیخ رشید

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شریف فیملی کے 3 لوگ یہاں موجود ہیں، نوازشریف بھی آ جائیں، آصف زرداری اور میرے ٹینٹ اکھڑنے کا وقت آ گیا ہے۔ طالبان کی مدد کیلئے پوری دنیا کو پاکستان مدعوکیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران…

کل شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چودھویں برسی نہایت عقیدت سے منائیں گے، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی…

لاڑکانہ: کل شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چودھویں برسی نہایت عقیدت سے منائیں گے، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ لاڑکانہ: برسی پر کل جسلہ عام میں ملکی صورتحال کو دیکھتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف لائحہ عمل دیں گے، سید مراد علی شاہ…

نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو سسیلین مافیا ثابت کردیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے انکشافات نے ایک بار پھر شریف فیملی کو سیسیلین مافیا ثابت کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رانا شمیم نے جسٹس ثاقب نثار اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج…

شریف خاندان نے عدلیہ پر حملے کی منصوبہ بندی کی : معاون خصوصی شہزاد اکبر

اسلام آباد : معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شریف خاندان نےعدلیہ پر حملے کی منصوبہ بندی کی، جو کچھ بھی تھا، قابل اعتراض اور پہلے سے طے شدہ تھا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ انکشاف ہوا…

چاہتے ہیں نوازشریف واپس آئیں اور باقی زندگی جیل میں گزاریں : قاسم سوری

کوئٹہ : تحریک انصاف بلوچستان کے نئے صدر قاسم سوری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی کی جائے گی ، پی ٹی آئی ایک ہی ہے ، سب کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ چاہتے ہیں نوازشریف واپس آئیں اور باقی زندگی جیل میں گزاریں۔ کوئٹہ…

رانا شمیم ن لیگ وکلا ونگ کے عہدیدار، صاحبزادے نے ٹی وی پر تسلیم کیا : فرخ حبیب

لاہور :  وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ رانا شمیم ن لیگ وکلا ونگ کے عہدیدار ہیں، یہ بات ان کے صاحبزادے نے خود ٹی وی پر تسلیم کی۔ وزیر مملکت فرخ حبیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ نوازشریف نے عدلیہ پر حملے کیلئے بیان حلفی بھی اپنی موجودگی…

75 سال گزرگئے ٗ ایک دن کے لیے بھی نظریہ پاکستان پر عمل نہیں کیا گیا ، سراج الحق

کراچی :  امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستان میں باطل کا نظام ہے، 25دسمبر قائد اعظم ؒکا یوم پیدائش ہے جنہوں نے پاکستان کو ایک نظریے کی بنیاد پر قائم کیا۔75سال گزرنے کے باوجود آج تک ایک دن کے لیے بھی اسلامی نظام…