ترکمانستان حکومت کا جہنم کا دروازہ بند کرنے کا فیصلہ

وسط ایشیائی ملک ترکمانستان کی حکومت نے جہنم کا دروازہ کہلانے والے آگ کے گڑھے کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکمانستان میں سنہ 1971 میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے دوران ماہرین نے ایک گڑھا کھودا تھا جس میں آگ…

قازقستان: حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 164 ہوگئی

الماتے سے مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ مقامی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ قازقستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر گزشتہ ہفتے مظاہرے شروع ہوئے تھے۔ دوسری جانب خبر ایجنسی نے بتایا کہ…

شمال مغربی نائیجریا میں ڈاکوؤں کے حملے میں 200 سے زائد افراد ہلاک

فوج کی جانب سے نائجیریا کے مسلح گروہوں پر فضائی کارروائی کے بعد شدت پسند گروہ کے جوابی حملے میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مقامی افراد نے بتایا کہ فوج کی جانب سے علاقے کے محاصرے کے بعد رہائشی…

سعودی عرب؛ 3 سال سے قید شہزادی کو بیماری کے باعث رہا کردیا گیا

سعودی عرب میں گزشتہ تین برس سے بغیر کسی مقدمے کا سامنے کیے زیر حراست شہزادی بسمہ بنت سعود کو علالت کے باعث رہا کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خواتین کے حقوق کی توانا آواز اور ملک میں آئین کی بالادستی کے لیے جدوجہد کرنے والی…

دوسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کا بنگلادیش کیخلاف شاندار آغاز

کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کے خلاف شاندارآ غاز کیا ہے۔ ہوم ٹیم نے مہمان ٹیم کے خلاف پہلے ہی روز ایک وکٹ پر 349 رنز بنا لیے ہیں۔ کیوی کپتان ٹوم لیتھم 186 اور ڈیون کونوے 99 رنز بناکر ناٹ…

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے حالیہ بارشوں کے باعث ہونےوالے نقصانات کی…

اسلام آباد/کوئٹہ  وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے صوبے میں حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کو ہدایت دی کہ گوادر اور تربت میں متاثرہ افراد…

بلوچستان کے لوگوں کومشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیںگے ،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی/کوئٹہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ بلوچستان کے لوگوں کومشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیںگے ،حکومت سندھ کی طرف سے بارش سے متاثرہ لوگوں کیلئے امدادی سامان روانہ کردیاگیاہے ۔اپنے ایک پیغام میں سید مراد علی شاہ نے کہاکہ…

حکومت کا کام صرف سیاح گننا نہیں،حفاظتی اقدامات کرنا ہے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومتوں کا کام صرف سیاح گننا نہیں بلکہ ان کے لیے پیشگی انتظامات اور حفاظتی اقدامات کرنا ہے۔ مریم نواز کاٹوئٹ میں کہنا تھا کہ حکومتوں کا…

ایف ڈبلیو او اور آرمی انجینئرز نے مری ایکسپریس وے کھول دی : آئی ایس پی آر

راولپنڈی : مری میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ایف ڈبلیو او اور آرمی انجینئرز نے مری ایکسپریس وے کھول دی۔ آئی ایس پی آر کے مطانق پاک فوج نے مری میں 4 کیمپس قائم کر دئیے ہیں، پاک فوج کے انجینئرز نے گھڑیال تا جھیکا گلی…

عثمان بزدار جیسے شخص کو وزیراعلیٰ کہنا پنجاب کے عوام کی توہین ہے : عظمیٰ بخاری

اہور : مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پرچی ترجمان صبح صبح چابی والے کھلونل وزیراعلیٰ کی تعریفیں کرنے آجاتے ہیں، عثمان بزدار جیسے شخص کو وزیراعلیٰ کہنا پنجاب کے عوام کی توہین ہے، کارکردگی بتانی نہیں دیکھانی پڑتی ہے لیکن…