وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مری جانے والے سیاحوں کی المناک موت پر افسردہ ہوں، ایسے سانحات کی روک تھام کیلئے سخت قواعد و…

مری میں افسوسناک سانحے پر پورا ملک سوگوار ہے : بلاول بھٹو

کراچی :  بلاول بھٹو نے مری میں سرد موسم سے سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں افسوسناک سانحے پر پورا ملک سوگوار ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ بہتر ہوتا مری میں…

فوڈ اتھارٹی کے19مراکز خوراک کو جرمانے

لورالائی ، کوئٹہ ، وندر : عوام کو صحت بخش و معیاری خوراک کی فراہمی اور ناقص اشیاء کے تدارک کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کی جانب سے مراکز کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر لورالائی میں 7، وندر میں…

بلوچستان، 2021ءکے دوران خواتین پر تشدد کے واقعات میں 78افراد قتل

کوئٹہ  بلوچستان میں سال 2021ءکے دوران خواتین پر تشدد کے واقعات میں 129واقعات میں 78افراد قتل ہوئے ہیں جن میں 57خواتین اور21مرد شامل ہیں گزشتہ سال غیرت کے نام پر قتل کے 49واقعات میں 30خواتین قتل ہوئی ہیں ۔ عورت فاﺅنڈیشن کے خواتین پر تشدد سے…

خشک سالی سے دوچار بلوچستان میں برفباری خوشحالی کی نوید

کوئٹہ  دنیا بھر میں موسموں سے جڑے کئی تہوار اور رسومات ہیں۔ گرمی، سردی خزاں ہو یا بہار سب کے اپنے رنگ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہر بدلتے موسم کا اپنے اپنے انداز میں استقبال کیا جاتا ہے۔خشک سالی کے خطرے سے دو چار بلوچستان کے بالائی علاقوں میں…

مری میں سیاحوں کے جاں بحق ہو نے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مری اور گلیات میں سردی کے باعث سیاحت کے لیئے آئے افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ سیاحوں کے جاں بحق ہو نے کا واقعہ…

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر غائب سردی سے لوگ ٹھٹھر گئے

کوئٹہ  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر غائب سردی سے لوگ ٹھٹھر گئے، نیچاری روڈ، پیر محمد خان روڈ، غلزئی روڈ، لوہاری محلہ اور اس کے ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے وزیراعلی بلوچستان، صوبائی وزیر عبدالخالق…

سعودی عرب : پرمٹ کے بغیرحج کرنے والوں کیلئے سخت سزائیں مقرر

ریاض : سعودی عرب میں وزارت داخلہ نے پرمٹ کے بغیرحج کرنے والوں کے لیے سخت سزائیں مقرر کردیں عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے قید، جرمانے اور حج سے محرومی کی سزائیں متعین کی ہیں۔ جو…

قازق صدر کا وارننگ کے بغیر مظاہرین کو سیدھا گولی مارنے کا حکم

الماتی : قازق صدر نے ملک میں جاری پرتشدد واقعات کے دوران مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو حکم دیا ہے کہ مسلح افراد کیخلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کسی وارننگ کے بغیر انہیں گولی مار دیں۔ واضح رہے کہ قازقستان میں تیل کی قیمتوں…

طالبان نے کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹرز آویزاں کردیئے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جگہ جگہ پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جس میں دو خواتین کی شہبیہ دکھائی دے رہی ہے جو چہرہ ڈھانپنے والے سیاہ اور روایتی برقع پہنے ہوئے ہیں۔