سانحہ مری پر بننے والی تحقیقاتی کمیٹی جلد حقائق سامنے لائے : وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ مری پر بننے والی تحقیقاتی کمیٹی جلد از جلد حقائق سامنے لائے۔
وزیراعظم کی صدارت میں حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، سانحہ مری پر بریفنگ دی گئی۔…
