جسٹس عمرعطا بندیال 2 فروری کو چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال دو فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے،موجودہ چیف جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ہورہے ہیں۔
وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کی سمری پر کام شروع کردیا ہے، وزارت…
