شمالی کوریا کا 6 روز کے دوران بیلسٹک میزائل کا دوسرا تجربہ
پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا ، امریکہ کو مسلسل چیلنج دینے والی کم جونگ حکومت کا 6 روز میں یہ دوسرا میزائل تجربہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے فوجی حکام نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی تصدیق کی…
