اہم خبریںشوبز

ٹی وی کی سینئر اداکار ہ فضیلہ قاضی کی فلم ’’ سچ ‘‘ 20دسمبر کو ریلیز ہو گی

لاہور( این این آئی)ٹی وی کی سینئر اداکار ہ فضیلہ قاضی کی فلم ’’ سچ ‘‘ 20دسمبر کو ریلیز ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی پہلی مرتبہ کسی فلم میں اداکاری کر رہی ہے او ران کی فلم ’’ سچ ‘‘20دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔اس فلم کی ڈائریکشن ذوالفقار شیخ نے دی ہے ۔ یاد رہے کہ فضیلہ قاضی کو اس سے قبل متعدد بار فلموں میں کام کی پیشکش ہوچکی ہے لیکن انہوں نے ٹی وی اور گھریلو مصروفیات کی وجہ سے کام کرنے سے معذرت کرتی آئی ہیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button