بلوچستان اسمبلی میں ڈومیسائل کو ختم کرکے لوکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی قرار داد منظور

0 51

کوئٹہ(ویب‌ڈیسک) بلوچستان اسمبلی اجلاس میں کوئٹہ ڈومیسائل کو ختم کرکے لوکل سرٹیفکیٹ قرار دینے کی قرار دادمنظور کرلی جبکہ کوئٹہ سیٹلمنٹ کے حوالے سے پیش کی گئی قرار داد کو بھی متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا قائد حزب اختلاف کی توجہ دلاو نوٹس کے معاملے کو تحریری طور پر محکمہ کو ارسال کرنے کی یقین دہانی کرائی بلوچستان اسمبلی اجلاس جمعرات کو

قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے توجہ دلاو نوٹس پیش کرتے ہوئے کہاکہ وہ وزیربرائے محکمہ لیبر مین پاور کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی جانب مبذول کروائیں گے کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ کو بلوچستان ویلفیئر فنڈ ایکٹ 2022 کے تحت صوبائی حکومت کے زیر انتظام لایا جارہا ہے۔

جبکہ صوبائی حکومت نے 2016 میں بلوچستان صوبائی اسمبلی کی ایک قرار داد کے ذریعے اس عمل کی مخالفت کی تھی کہ صوبے کے پاس مالی وسائل نہ ہونے کی بنا پر صوبہ ایمپلائز اولڈ ایج بینفٹس انسٹیٹویشن EOBI اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کی ادائیگیوں سے فوری طور پر نبرد آزما ہونے کا متحمل نہیں ہوسکتا کیا حکومت نے EOBI اور ورکرز ویلفیئر ب

Leave A Reply

Your email address will not be published.