ژوب سے پشاور جانے والی مسافر بس بریک فیل ہونے سے پل کے نیچے جا گری
کوئٹہ سے ژوب اور ژوب سے پشاور جانے والی مسافر بس کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے درازندہ کے علاقے ترخ تنگئی کے مقام پر پل کے نیچے جا گری. حادثے میں 1 بزرگ خاتون موقع پر جانبحق جبکہ 9 خواتین سمیت 25 افراد زخمی ہوئے.