چائے والا‘ ارشدخان نے لندن میں اپنے کیفے کی چوتھی برانچ کھول لی

0

پاکستان کےمعروف ’چائے والا‘ ارشدخان کا کاروباری سفر برطانیہ میں بھی کامیابی سے آگے بڑھنے لگا،لندن میں کیفے کی چوتھی برانچ کا افتتاح کردیا۔

ایک تصویر سے سوشل میڈیا پر راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے ارشد خان نے اپنے برانڈ ’کیفےچائے والا ارشد خان‘کو بین الاقوامی سطح پر وسعت دینا شروع کردی ۔

 

برطانیہ میں مشرقی لندن کےعلاقےلیٹن میں کیفےکی چوتھی برانچ باقاعدہ طور پر کھول دی گئی ہے،اس سے قبل ٹوٹنگ، سٹن اور نیومالڈن میں بھی برانچز قائم کی جاچکی ہیں۔

 

ارشد خان نے اس کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے مداحوں کی محبت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ تو ابھی شروعات ہے، ان شاء اللہ مستقبل میں مزید بین الاقوامی منصوبے بھی سامنے آئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.