عبدالرزاق دوتانی کی 38ویں برسی، پشتونخوا میپ کے احتجاجی جلسے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 15 جنوری 2026
لورالائی/سنجاوی/پشین — پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے زیر اہتمام ممتاز پشتون رہنما عبدالرزاق دوتانی کی 38ویں برسی کے موقع پر مختلف شہروں میں احتجاجی جلسے منعقد کیے گئے۔
جلسوں میں منظور کی گئی قراردادوں میں 8 فروری 2024 کے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے نئے عمرانی معاہدے، سینیٹ کو بااختیار بنانے، غیر آئینی اداروں کے خاتمے اور سیاسی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ شرکا نے جاری فوجی آپریشنز کی مذمت بھی کی۔
Comments are closed.