بلوچستان: سرد اور خشک موسم کی پیش گوئی

26

 کوئٹہ، 13 جنوری 2026

علاقائی موسمیاتی مرکز کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سردی کا امکان ہے۔ ساحلی اضلاع میں ہلکی بارش اور گرج چمک کے امکانات موجود ہیں۔

Comments are closed.