خضدار: جعلی میڈیکل اسٹورز اور کلینکس کے خلاف کارروائی

20

خضدار، 13 جنوری 2026
ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی کی خصوصی ہدایات پر وڈھ وڈھ، ناچ اور ڈراکلا میں 7 میڈیکل اسٹورز کو بند کر دیا گیا۔ کارروائی میں غیر معیاری کلینک اور مشکوک لیبارٹریوں کے خلاف بھی اقدامات شامل تھے۔ ڈرگ انسپکٹر نے کہا کہ عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔

Comments are closed.