نصیرآباد میں انسداد پولیو مہم مضبوط
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار کی زیر صدارت اجلاس میں ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے انتظامات، ٹیموں کی کارکردگی اور سکیورٹی اقدامات پر غور کیا گیا

Comments are closed.