سبی بائی پاس پر واقع بابا ہوٹل میں مبینہ لوٹ مار، مسافروں کا احتجاج

26

 سبی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — سبی بائی پاس کے بابا ہوٹل پر مسافروں نے کھانے کے بڑھتے ہوئے نرخوں اور ٹرانسپورٹ مافیا کے مبینہ تعاون کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ ہوٹل میں چائے 100 روپے فی کپ، دیگر اشیا عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت کی جا رہی ہیں۔ مسافروں نے انتظامیہ اور ضلعی حکام سے فوری کارروائی، نرخ نامہ چیک کرنے اور مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

Comments are closed.