دانش اسکولز کا اعلان خوش آئند مگر چمن کا نظر انداز ہونا افسوسناک

22

 چمن (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — شمشاد رائٹرز فورم پاکستان نے بلوچستان میں 8 دانش اسکولز کے قیام کے اعلان کو قابل تحسین قرار دیا۔ تاہم ضلع چمن کا نام فہرست میں شامل نہ ہونا تشویشناک ہے۔ رہنماں نے کہا کہ دانش اسکولز پسماندہ علاقوں کے طلبہ کے لیے امید کی کرن ہیں۔ چمن میں معیاری تعلیمی ادارے طلبہ کو یکساں مواقع فراہم کریں گے اور علاقے کی مجموعی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوں گے۔ انہوں نے وفاقی اور صوبائی قیادت سے فوری اقدامات کی اپیل کی۔

Comments are closed.