جیکب آباد میں ڈاکو راج میں خاتون کےکانوں سے زبردستی تولے سونی بالیوں کی ڈکیتی
ھندو بیوپاری سے لوٹمارچنچگی سوار سے نقدی موبائل ڈکیتی پولیس نفری سیاستدانوں اور بااثروں کے سپرد،تفصیلات کے مطابق جیکب آباد(بیورو عبدالباقی)جیکب آباد میں ڈاکو راج میں اضافہ شہری اور بیوپاری دوکاندار طبقہ عدم تحفظ کا شکار بن گیا جبک پولیس نفری عوام کی جان ؤ مال کی حفاظت کے بجائے سیاستدانوں آور بااثروں کی سیکیورٹی پر مامور ہونے کا انکشاف ہؤا ہے، گزشتہ شب سخت سردی کی موسم میں صدر تھانے کی حدود واٹر سپلائی کے مقام پر مسلحء نامعلوم افراد نے چنچگی کو روک کر بزرگ خاتون کے کانوں سے 5 سے 6 تولے کی سونی کی بالیوں کی ڈکیتی زبردستی کھینچنے سے متاثرہ خاتون کے کان لہو لہان بن گئے بتایا جارہا ہے کہ متاثرین شھر علاج کے بعد واپسی گھر جارہے تھے، پھلوان فقیر صدر تھانے کی حدودِ میں مسلحء افراد نے چنچگی سوار کو روک کر انسے 15 ہزار روپئے نقدی سمیت موبائل فون چھین کر باآسانی فرار ہوگئے، سول لائن تھانہ کی حدودِ اسٹیشن روڈ سابقہ اسپیکر الاھی بخش سومرو ھاؤس سامنے دن دھاڑے دیدا دلیری سے 3 مسلحء افراد نے ھندو پنچاہت کے رہنما اندر کمار گرین ایجنسی والے کی ھول سیل آٹے کی دوکان سے کاؤنٹر سے لاکھوں روپیوں کی نقدی لے اڑے واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل جبک بیچ شھر سے ملزمان بآسانی فرار ہوگئے صحافی عبدالباقی کیھر کے بھائی کی مرکزی ڈی سی گیٹ سامنے خریداری دوران موبائل فون چوری ہوگئی جیکب آباد میں دن دھاڑے بڑھتی بدامنی ڈکیتوں اور چوریوں کے عذاب سے شہری اور بیوپاری خوف میں مبتلا ہو گئے جبک پولیس نفری عوام کی جان ؤ مال کی حفاظت کرنے کے بجائے سیاستدانوں آور بااثروں کے سپردِ کرکے انکی سیکیورٹی پر مامور کرنے کا انکشاف ہوا ہے بڑھتی بدامنی سے پولیس کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گئی ہے آئی جی سندھ ڈی آئی جی لاڑکانہ ایس ایس پی جیکب آباد فوری نوٹس لیتے ہوئے لٹیروں ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کرکے عدم تحفظ کا شکار شہری اور تاجروں کی مشکلات کو ختم کیا جائے
Comments are closed.