نگران وزیر اطلاعات گلگت بلتستان کا عوامی استقبال، شفاف انتخابات پر زور

21

سکردو، 9 دسمبر 2026: نگران صوبائی وزیر اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس نے وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد سکردو پہنچ کر علاقے کے عوام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا۔ انہوں نے کہا کہ شفاف، آزاد اور منصفانہ انتخابات حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہیں اور الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ غلام عباس نے صحافیوں کے ساتھ مل کر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل سہولیات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کرنے اور عوامی مسائل کے بروقت حل کو یقینی بنانے کا عزم کیا۔

Comments are closed.