پشین میں پولیس کارروائی، 55 کلوگرام چرس برآمد

20

پشین: تھانہ علیزئی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 55 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کر لی۔
کارروائی ڈی پی او پشین عبدالعلیم اچکزئی کی ہدایت پر ایس ایچ او نصیب اللہ بادیزئی نے کی۔ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے تاہم مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جائے گا۔

Comments are closed.