وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ

23

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ ائیرپورٹ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال

وزیراعظم کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں گے

اس دورے میں وزیراعظم کوئٹہ کی سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے اور بلوچستان میں دانش سکول، نیشنل ہائی وے N-25 اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور کئی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

Comments are closed.