صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے حا جی نور محمد دمڑ کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ہوٹلوں و فاسٹ فوڈ پوائنٹس کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن مہم جاری

22

  صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے حا جی نور محمد دمڑ کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ہوٹلوں و فاسٹ فوڈ پوائنٹس کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن مہم جاری

  کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں قوانین کی خلاف ورزی پر مزید 20 مراکز کے خلاف کارروائی

  شہر بھر میں مجموعی طور پر 74 کھانے پینے کے مراکز کی جامع جانچ پڑتال

 خلاف ورزیوں پر 13 ہوٹل، 6 پیزا پوائنٹس اور 1 فاسٹ فوڈ کارنر کو جرمانے

 ناقص صفائی، خراب کوکنگ آئل، مضر رنگوں، چائنیز نمک اور غیر معیاری اجزاء کے استعمال پر ایکشن

 

  غیر صحت بخش اسٹوریج اور حفظانِ صحت کے ناقص انتظامات پر سخت کارروائی

  متعدد جرمانہ شدہ فوڈ پوائنٹس بغیر فوڈ بزنس لائسنس کے کام کرتے پائے گئے

 بڑی مقدار میں مضر چائنیز نمک ضبط، ناقابلِ استعمال کوکنگ آئل موقع پر تلف

 معمولی خامیوں پر 18 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری

 کاروائیاں نواں کلی ہزار گنجی سیٹلائٹ ٹاؤن طوغی روڈ میکانگی روڈ گولی مار چوک بروری روڈ اور ایئرپورٹ روڈ پر کی گئیں

Comments are closed.