تربت میں فائرنگ، موٹر سائیکل سوار زخمی

19

تربت، 6 جنوری 2026: شیخانی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار وہاب ایوب زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق وہ گھر جا رہا تھا کہ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ملزمان فرار ہو گئے اور پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Comments are closed.