متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کا شہر کراچی میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی اور بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین

19

معرکہء حق میں بری طرح سے شکست کھانے کے بعد بھارت اپنی ہزیمت کو چھپانے اور بدلہ لینے کے لئے اوچھے سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے اور اربوں روپے پاکستان کو اندرونی طور پر غیر مستحکم کرنے پر خرچ کررہا ہے

قانون نافذ کرنے والے ادارے، بھارتی پروکسیز مجید برگیڈ، کالعدم تنظیم بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کو انکی بزدلانہ کارروائیوں میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

شہر کراچی کو بڑی تباہی سے بچانے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

Comments are closed.