چارسدہ میں شادی کی تقریب کے دوران چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چارسدہ: شبقدر کے علاقے متہ خیرآباد میں شادی کی تقریب کے دوران کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو کے مطابق پانچ بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد موقع پر جاں بحق ہوئے۔
لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔
Comments are closed.