شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ، تمام داخلی و خارجی راستے بند

21

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی اور تمام داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے۔

یہ اقدام سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت اور لاجسٹک ضروریات کے لیے کیا گیا ہے۔

Comments are closed.