کوئٹہ: گیس پریشر بہتر اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ

23

کوئٹہ، 4 جنوری 2026 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – سابق میئر اور تحریک انصاف رہنما رحیم کاکڑ نے گیس اور بجلی کی صورتحال پر شدید تشویش ظاہر کی۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ سرکاری کالونیوں میں گیس پریشر بہتر کیا جائے اور غیر مناسب بلوں کی وصولی پر نظر ثانی کی جائے، جبکہ بجلی کی غیر ضروری لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے

Comments are closed.