صحافی کالونی فیز ٹو کی جلد تکمیل حکومت کی ترجیح
لاہور | 03 جنوری 2026
سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیا اور صحافیوں سے ملاقات میں صحافی کالونی فیز ٹو کی بروقت تکمیل پر زور دیا۔
انہوں نے بتایا کہ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری ذاتی طور پر اس منصوبے کی نگرانی کر رہی ہیں، اور تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں تاکہ صحافیوں کو بہتر رہائشی سہولیات فراہم کی جا سکیں
Comments are closed.